صدر ایردوان اگلے ہفتے آذربائیجان کا دورہ کریں گے
صدر رجب طیب ایردوان نو تا دس دسمبر کے درمیان آذربائیجان کا دورہ کریں گے جس کے دوران وہ صدر علی ایف سے ملاقات کریں گے
1539077

صدر رجب طیب ایردوان نو تا دس دسمبر کے درمیان آذربائیجان کا دورہ کریں گے۔
صدر ایردوان نے اس دورے میں آذری ہم منصب الہام علی ایف سے ملاقات کریں گے۔
وزیر خارجہ مولود چاوش اولو اور آذری ہم منصب جیہون بائراموف نے اس بات چیت میں قا را باغ کی صورت حال پر بات کی جس میں صدر ایردوان کے اگلے دورے کے بارے میں تفصیلات پر تبادلہ خیال کیا