دو مزید دہشتگردوں نے ہتھیار ڈال دیئے،مجموعی تعداد 218 ہو گئی

ترک وزارت داخلہ کے مطابق  اس سال قائل ہونے کے نتیجے میں  ہتھیار پھینکنے والے دہشتگردوں کی تعداد 218  ہو گئی ہے

1538853
دو مزید دہشتگردوں نے ہتھیار ڈال دیئے،مجموعی تعداد 218 ہو گئی

 اس سال قائل ہونے کے نتیجے میں  ہتھیار پھینکنے والے دہشتگردوں کی تعداد 218  ہو گئی ہے۔

 ترک وزارت داخلہ کے مطابق  علیحدگی پسند  تنظیم پی کےکے کے دہشتگردوں کا ہتھیار پھینکنے کا سلسلہ جاری ہے۔

جس کے تحت  دو مزید دہشتگردوں نے خود کو ترک حکام کے حوالے کر دیا  جو کہ سن 2014 اور 2015  کے دوران تنظیم میں شامل ہوئے تھے۔

 اس طرح سے اب  تک  ہتھیار پھینکنے والے دہشتگردوں کی تعداد 218 تک جا پہنچی ہے۔

 

 

 



متعللقہ خبریں