نیٹو وزرا خارجہ اجلاس میں ترک وزیر کی شرکت
عالمی ایجنڈے کے معاملات سمیت قارا اباغ مشرقی بحیرہ اور لیبیا سمیت متعدد معاملات پر غور
1538032

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے نیٹو وزار خارجہ کے اجلاس میں شرکت کی۔
چاوش اولو نے اپنی ٹویٹ میں اس اجلاس میں ویڈیو کانفرس کے ذریعے شرکت کرنے کی توضیح کرتے ہوئے کہا کہ نیٹو کے ایجنڈے میں شامل معاملات کے علاوہ بالائی قارابا غ، مشرقی بحیرہ روم، لیبیا اور ہمارے بحری جہاز پر غیر قانونی مداخلت کے بارے میں ہم نے اپنے اپنے نظریات پر زور دیا ہے۔
متعللقہ خبریں

کورونا وائرس، ترکی میں اموات اور یومیہ نئے مریضوں کی تعداد میں گراوٹ جاری
ملک بھر میں مہلک وائرس سے مجموعی جانی نقصان 24ہزار789تک ہو گیا