وزیر خارجہ میولود چاوش اولو کی نیٹو کے اجلاس میں شرکت

میثاق کے سیاسی  کردار کو  تقویت دینے کے زیر مقصد  شروع کردہ نیٹو 2030 سلسلہ جائزات اور یوپی ۔ اٹلانتک علاقے کی تازہ صورتحال پر غور متوقع

1536845
وزیر خارجہ میولود چاوش اولو کی نیٹو کے اجلاس  میں شرکت

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو یکم تا 2 دسمبر منعقد ہونے والے نیٹو وزرا خارجہ کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔

کورونا وائرس کی بنا پر ٹیلی کانفرس کے ذریعے منعقد ہونے والے اجلاس میں میثاق کے سیاسی  کردار کو  تقویت دینے کے زیر مقصد  شروع کردہ نیٹو 2030 سلسلہ جائزات اور یوپی ۔ اٹلانتک علاقے کی تازہ صورتحال پر غور متوقع ہے۔

اجلاس میں علاوہ ازیں مشرق وسطی، شمالی افریقہ  اور بحیرہ اسود کے علاقوں کی تازہ صورتحال  پر بھی صلاح مشورہ  کیے جانے کی منصوبہ بندی کی گئی ہے۔

 



متعللقہ خبریں