اورچ  ریئس تحقیقاتی  بحری  جہاز کام مکمل کرنے کے بعد انطالیہ لنگر انداز

وزارت توانائی اور قدرتی وسائل کے ٹویٹر اکاؤنٹ سے جاری کردہ اعلامیے کے مطاق "اوروچ  ریئس تحقیقاتی  بحری  جہاز  جس نے دس اگست کو  بحیرہ روم میں سیسمک  سروے شروع کیا تھا  نے  دیمرے کے فیلڈ میں دو جہتی  سیسمک  تحقیقات  کو مکمل کرلیا ہے

1536828
اورچ  ریئس تحقیقاتی  بحری  جہاز کام مکمل کرنے کے بعد انطالیہ لنگر انداز

اورچ  ریئس تحقیقاتی  بحری  جہاز بحیرہ روم میں سیسمک  سروے مکمل کرنے کے بعدانطالیہ  پورٹ واپس آگیا ہے۔

وزارت توانائی اور قدرتی وسائل کے ٹویٹر اکاؤنٹ سے جاری کردہ اعلامیے کے مطاق

"اوروچ  ریئس تحقیقاتی  بحری  جہاز  جس نے دس اگست کو  بحیرہ روم میں سیسمک  سروے شروع کیا تھا  نے  دیمرے کے فیلڈ میں دو جہتی  سیسمک  تحقیقات  کو مکمل کرلیا ہے۔

اس   بحری جہازنے 10 ہزار 955 کلومیٹر 2 بی  سیسمک  اعداد و شمار  جمع کرنے والا بحری جہاز واپس انطالیہ کی پورٹ پر لنگر انداز ہوگیا ہے۔

 

 

 

 

 

 

 

 

 



متعللقہ خبریں