شمالی شام : ترک کمانڈوزکی کاروائی،چار دہشتگرد ہلاک
شمالی شام میں چشمہ امن آپریشن کے حامل علاقے میں پی کےکے کے چار دہشتگرد ہلاک کر دیئے گئے۔
1536613

شمالی شام میں چشمہ امن آپریشن کے حامل علاقے میں پی کےکے کے چار دہشتگرد ہلاک کر دیئے گئے۔
ترک وزارت دفاع نے اپنی ٹویٹ میں بتایا کہ یہ دہشتگرد چشمہ امن کے حامل علاقے میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے تھے جس ہر انہیں علاقے کے امن و امان کو سبو تاژ کرنے کی اجازت نہ دیتےہوئے ترک کمانڈوز نے ہلاک کر دیا ۔