ترکی: اوروچ رئیس مزید 2 ہزار 806 کلومیٹر علاقے سے ڈیٹا اکٹھا کرے گا

ترکی کا سسمک بحری جہاز اوروچ رئیس  مزید 2 ہزار 806 کلو میٹر علاقے سے سسمک ڈیٹا اکٹھا کرے گا

1532010
ترکی: اوروچ رئیس مزید 2 ہزار 806 کلومیٹر علاقے سے ڈیٹا اکٹھا کرے گا

ترکی کا سسمک بحری جہاز اوروچ رئیس  مزید 2 ہزار 806 کلو میٹر علاقے سے سسمک ڈیٹا اکٹھا کرے گا۔

ترکی وزارت توانائی و قدرتی وسائل کے ٹویٹر پیج سے جاری کئے گئے بیان میں   اوروچ رئیس بحری جہاز  کے 10 اگست کو "دمرے 2B سسمک ڈیٹا پروجیکٹ" کے دائرہ کار میں سسمک تلاش و تحقیقی کاروائیوں کا اغاز کرنے کی یاد دہانی کروائی گئی ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ بحری جہاز نے اس وقت تک مذکورہ بحری طاس میں 8 ہزار 149 کلو میٹر سسمک ڈیٹا اکٹھا کیا ہے ۔ کل جاری کئے گئے نیو ٹیکس کے ساتھ مزید 2 ہزار 806 کلو میٹر  علاقے سے ڈیٹا جمع کرنے کے لئے شروع کی گئی کاروائیاں 29 نومبر کو مکمل ہو جائیں گی۔



متعللقہ خبریں