ترکی اقتصادی پالیسیوں میں کامیابیوں کا سفر جاری رکھے گا

سرمایہ کاری کے ماحول کو مزید تقویت دینے کے لیے ہم سرکاری اور نجی شعبہ جات  کے متعلق  اداکاروں کے ہمراہ اپنے امور پر قائم دائم رہیں گے

1524520
ترکی اقتصادی پالیسیوں میں کامیابیوں کا سفر جاری رکھے گا

وزیر ِ صنعت و ٹیکنالوجی مصطفی ٰ کا کہنا ہے کہ ترکی پر عزم، نتائج رس اور پراستحکام اقتصادی پالیسیوں پر اسی رفتار سے عمل پیرا رہے گا۔

وارانک نے صاحہ ایکسپو   میں ویڈیو کانفرس کے ذریعے شرکت کرتے  ہوئے اپنے خطاب میں کہا کہ سرمایہ کاری کے ماحول کو مزید تقویت دینے کے لیے ہم سرکاری اور نجی شعبہ جات  کے متعلق  اداکاروں کے ہمراہ اپنے امور پر قائم دائم رہیں گے۔

سرمایہ کاری مواقع میں بہتری رابطہ کمیٹی  کےساتھ تعاون کو مزید فروغ دیا جائیگا اور ترکی ایک با اعتماد ملک ہونے  کا  ایک بار پھر ثبوت پیش کرے گا۔

انہوں نے مزید بتایا کہ صدر ایردوان کی قیادت میں پر عزم، نتیجہ خیز اور پر استحکام اقتصادی پالیسیوں پر ہم اسی ڈٹے رہیں گے۔

 



متعللقہ خبریں