ترکی: صدر ایردوان نے زلزلہ زدہ علاقے کا دورہ کیا

صدر رجب طیب ایردوا نے ازمیر میں زلزلے کے بعد آفت زدہ علاقے کا دورہ کیا اور علاقے میں جاری تلاش و بچاو کی کاروائیوں کا جائزہ لیا

1519580
ترکی: صدر ایردوان نے زلزلہ زدہ علاقے کا دورہ کیا

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوا نے ازمیر میں زلزلے کے بعد آفت زدہ علاقے کا دورہ کیا اور علاقے میں جاری تلاش و بچاو کی کاروائیوں کا جائزہ لیا۔

صدر ایردوان تحصیل بورنووا میں قائم بحران مرکز  میں پریس کانفرنس کے بعد زلزلے سے سب سے زیادہ متاثرہ تحصیل بائراک لی پہنچے۔

یہاں انہوں نے منہدم عمارتوں کا جائزہ لیا اور وزیر برائے ماحولیات و شہری منصوبہ بندی مراد کوروم ، محکمہ آفات AFAD کے سربراہ مہمت گُل لُو اولو اور دیگر حکام سے جاری کاروائیوں کے بارے میں معلومات حاصل کیں۔



متعللقہ خبریں