ترکی: متعدد ممالک کے وزرائے خارجہ کی وزیر خارجہ چاوش اولو کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقاتیں

ازمیر میں زلزلے کی وجہ سے متعدد ممالک  کے وزرائے خارجہ نے ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو کوٹیلی فون کیا اور مدد کےلئے تیار ہونے کے پیغامات دئیے ہیں

1519490
ترکی: متعدد ممالک کے وزرائے خارجہ کی وزیر خارجہ چاوش اولو کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقاتیں

ترکی کے ضلع ازمیر میں زلزلے کی وجہ سے متعدد ممالک  کے وزرائے خارجہ نے ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو کو پیغامات بھیجے ہیں۔

عمان کے وزیر خارجہ بدر الابوسعیدی ، ہیٹی کے وزیر خارجہ کلاوڈ جوزف اور عراق کی کرد علاقائی انتظامیہ کے وزیر اعظم مسعود بارزانی نےچاوش اولو کو ٹیلی فون کر کے زلزلے پر افسوس کا اظہار کیا اور مدد کے لئے حاضر ہونے سےمطلع کیا ہے۔

علاوہ ازیں اردن کے وزیر خارجہ ایمن السفیدی نے بھی وزیر خارجہ میولود چاوش اولو کے ساتھ  ٹیلی فونک ملاقات کی ہے اور اردن کے شاہ عبداللہ دوئم  کا، اردن کے ترکی کی مدد کے لئے تیار ہونے سے متعلق، پیغام پہنچایا ہے۔



متعللقہ خبریں