کورونا وائرس میں ترک صنعت و ٹیکنالوجی نے مضبوط بنیادوں پر کھڑا رہے کا ثبوت فراہم کردیا ہے: وارانک

انہوں نے کہا کہ "ترک صنعت نے وبائی امراض میں  مضبوط  بنیادوں پر کھڑا رہنے کا ثبوت فراہم  کردیا ہے  اور  ہنگامی صورتحال کا جواب دینے کی صلاحیت کے ساتھ اپنی طاقت کا مظاہرہ ک بھی کیا ہے

1518696
کورونا وائرس  میں ترک صنعت و ٹیکنالوجی نے مضبوط بنیادوں پر  کھڑا  رہے کا ثبوت فراہم کردیا ہے: وارانک

وزیر صنعت و ٹیکنالوجی مصطفی ورانک نے کہا کہ ترک صنعت نے نئی قسم کی کورونا وائرس (کوویڈ ۔19) کی وبا کے دوران اپنے آپ کو مضبوط  بنیادوں پر کھڑا رہنے کا ثبوت فرتاہم کردیا ہے۔

انہوں نے ان خیالات کا اظہار برصا میں  ایک بیان دیتے ہوئے کیا۔

انہوں نے کہا کہ "ترک صنعت نے وبائی امراض میں  مضبوط  بنیادوں پر کھڑا رہنے کا ثبوت فراہم  کردیا ہے  اور  ہنگامی صورتحال کا جواب دینے کی صلاحیت کے ساتھ اپنی طاقت کا مظاہرہ ک بھی کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ  ترک صنعت و ٹکنالوجی یہ ثابت کیا ہے کہ مشکل اوقات میں کس  طرح جدید  حل کے ساتھ مسائل کو حل کیا جاسکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ "آنے والے مہینوں میں ، عالمی مارکیٹ میں  مزید  جگہ بنانے اور   غیر ملکی سرمایہ کاری کو  ملک میں راغب کرنے کے لیے ہم کئی ایک اہم اقدامات اٹھا رہے ہیں۔  انہوں نے کہا کہ ہم صدارتی  سرمایہ کاری آفس کے ساتھ اپنے ملک کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کی حکمت عملی تیار کر رہے ہیں"۔



متعللقہ خبریں