ترک صدر کی روسی صدر سے ٹیلی فونک ملاقات

دونوں سربراہان کی  بات چیت میں ادلیب  میں حملوں سمیت پہاڑی قارا باغ  معاملات پر غور

1517670
ترک صدر کی روسی صدر سے ٹیلی فونک ملاقات

رجب طیب ایردوان نے روسی صدر ولا دیمر پوتن سے ٹیلی فونک ملاقات سر انجام دی۔

اس ملاقات کے بارے میں وزیر خارج میولود چاوش اولو نے  بیان جاری کرتے ہوئے بتایا کہ دونوں سربراہان کی  بات چیت میں ادلیب  میں حملوں سمیت پہاڑی قارا باغ  کا معاملہ ایجنڈے میں آیا ہے۔

چاوش اولو کا کہنا ہے کہ ان کے روسی ہم منصب سرگئے لاوروف سے مذاکرات میں بھی انہی معاملات پر غور کیا گیا ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں