شام: ترک فوج کی کاروائی،4 دہشتگرد ہلاک

ترک وزارت دفاع  نے اپنی ٹویئٹ میں  بتایا کہ  قندیل نامی ترک فورس نے پی کےکے کے چار دہشتگردوں کو  شاخ زیتون کے حامل علاقے میں ہلاک کر دیا۔

1512692
شام: ترک فوج کی کاروائی،4 دہشتگرد ہلاک

شام میں شاخ زیتون  آپریشن کے حامل علاقے میں دہشت گرد تنیظیم پی کےکے کے چار دہشتگرد مارے گئے۔

ترک مسلح افواج کی طرف سے  شمالی شام  کو دہشتگردوں سے پاک کرنے کےبعد  علاقے میں دہشتگردوں کے داخلے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔

 ترک وزارت دفاع  نے اپنی ٹویئٹ میں  بتایا کہ  قندیل نامی ترک فورس نے پی کےکے کے چار دہشتگردوں کو  شاخ زیتون کے حامل علاقے میں ہلاک کر دیا۔

 



متعللقہ خبریں