ترکی میں کورونا کی تازہ صورتحال

ایک دن میں ایک لاکھ12 ہزار131 ٹیسٹ کیے گئے جن کے نتیجے میں 1 ہزار 723فراد   میں وائرس کی تشخیص ہوئی

1510972
ترکی میں کورونا کی تازہ صورتحال

ترکی میں  کورونا وائرس سے اموات کی شرح میں اضافے کا عمل جاری ہے گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید71 مریض مہلک وائرس کے ہاتھوں موت کے منہ میں چلے گئے۔

جس  سے وبا کے آغاز سے ابتک وائرس کےہاتھوں شکست کھانے والے مریضو ں کی تعداد 9  ہزار 224 تک جا پہنچی ہے۔

ایک دن میں ایک لاکھ12 ہزار131 ٹیسٹ کیے گئے جن کے نتیجے میں 1 ہزار 723فراد   میں وائرس کی تشخیص ہوئی ۔

اسی دورانیہ میں 1 ہزار401  مریضوں نے کورونا کو شکست دے دی  ، جس سے ابتک صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد 3 لاکھ 2ہزار 499تک ہو گئی ہے۔

 



متعللقہ خبریں