ترک وزیر دفاع کی یوکیرینی ہم منصب سے ملاقات

آقار اور تران نے ملاقات میں دفاعی اور سلامتی معاملات پر تبادلہ خیال کیا

1510815
ترک وزیر دفاع کی یوکیرینی ہم منصب سے ملاقات

وزیر دفاع خلوصی آقار نے یوکرینی وزیر ِ دفاع اینڈری تران سے ملاقات کی۔

وزارت  کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق  آقار کی یہ ملاقات استنبول میں سر انجام پائی ۔

آقار اور تران نے ملاقات میں دفاعی اور سلامتی معاملات پر تبادلہ خیال کیا۔

 



متعللقہ خبریں