شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے بند علاقے ماراش کے کھلنے سے معیشت میں نئی جان پڑے گی: نائب صدر اوکتائے

نائب صدر  فواد اوکتائے نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنی پوسٹ میں کہا ہے کہ  شمالی  قبرصی ترک جمہوریہ میں 46 سال قبل آبادی کے لیے بند کیے جانے والے  علاقے ماراش  میں ایک بار پھر انسانی آوازوں  کو سنا جاسکتا ہے

1505505
شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے بند علاقے ماراش  کے کھلنے سے معیشت  میں نئی جان پڑے گی: نائب صدر اوکتائے

نائب صدر  فواد اوکتائے نے کہا ہے کہ  مشرقی بحیرہ روم کا موتی  ماراش  قبرص میں امن اور خوشحالی کی علامت ہوگا۔

نائب صدر  فواد اوکتائے نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنی پوسٹ میں کہا ہے کہ  شمالی  قبرصی ترک جمہوریہ میں 46 سال قبل آبادی کے لیے بند کیے جانے والے  علاقے ماراش  میں ایک بار پھر انسانی آوازوں  کو سنا جاسکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ "بند  ماراش  کا علاقہ  اور اس کے  خوبصورت ساحل 46 برسوں کے بعد ایک بار پھر انسانی آوازیں سنائی دے رہی ہیں۔  مجھے پختہ یقین ہے کہ مشرقی بحیرہ روم کا موتی ماراش اس جزیرے میں امن اور خوشحالی کی علامت اور شمالی قبرصی ترک جمہوریہ  کی معیشت  کی ریڑھ  کی ہڈی کی حیثیت  حاصل ہوگی۔

 



متعللقہ خبریں