ترکی میں کورونا وائرس کی یومیہ رپورٹ

ایک دن میں 1 لاکھ 12ہزار 885 ٹیسٹ کیے گئے جس کے نتیجے میں 1 ہزار 665 افراد  میں وائرس کی تشخیص ہوئی

1497510
ترکی میں کورونا وائرس کی یومیہ رپورٹ

ترکی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 73 مریض کورونا کے  ہاتھوں شکست کھا گئے۔

ان اموات کے بعد  مہلک وائرس سے مجموعی جانی نقصان 7ہزار 858  تک جا پہنچا ہے۔  

ایک دن میں 1 لاکھ 12ہزار 885 ٹیسٹ کیے گئے جس کے نتیجے میں 1 ہزار 665 افراد  میں وائرس کی تشخیص ہوئی۔

اس دورانیہ میں 1 ہزار318 افراد  نے وائرس سے نجات پا لی  ، اس طرح مہلک وائرس کو شکست دیتے ہوئے روبہ صحت ہونے والے مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 73ہزار 282تک ہو گئی ہے۔

 



متعللقہ خبریں