جو قوم اپنی مادری زبان کو فراموش کردیتی ہےوہ دیگر اقدار سے بھی محروم ہو جاتی ہے: صدر ایردوان

نہوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ترکی  زبان ، دنیا کی قدیم  ترین  اور بڑی زبانوں میں  سے ایک ، آج ایک وسیع جغرافیے میں اپنی بولیجانے والی یہ زبان  اپنی اہمیت ، عظمت اور استحقاق کا ثبوت پیش کرتی ہے

1497435
جو قوم اپنی مادری زبان کو فراموش کردیتی ہےوہ دیگر اقدار سے بھی محروم ہو جاتی ہے: صدر ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ تعلیم سے لے کر ثقافت تک ، تجارت سے لے کر مواصلات تک ، ہر شعبے میں ترکی   زبان کی بڑھتی ہوئی صلاحیتوں کو دیکھنا ہمارے لئے باعث فخر ہے۔

انہوں نے کہا کہ " ترکی زبان  کی ساری دولت کو اپنے اندر سمونے کی سوچ کے ساتھ ہم اپنی ترکی  کی حفاظت کو  اور فروغ دینے کے سلسلے کو جاری رکھیں گے۔

صدر کے اطلاعاتی دفتر  کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق ، صدر ایردوان نے ان خیالات  کا اظہار  26 ستمبر کے  یومِ ترکی زبان کے تہوار کے موقع پر ایک پیغام جاری کرتے ہوئے کیا ہے۔

انہوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ترکی  زبان ، دنیا کی قدیم  ترین  اور بڑی زبانوں میں  سے ایک ، آج ایک وسیع جغرافیے میں اپنی بولیجانے والی یہ زبان  اپنی اہمیت ، عظمت اور استحقاق کا ثبوت پیش کرتی ہے ، صدر ایردوان نے کہا کہ ترک قوم اپنی ہزاروں سال کی تحریری ثقافتی تاریخ ، بلاتعطل ریاستی روایت ، اور عالمگیر تہذیب کی مالک ہونےکی   ترکی زبان  ہی کی بدلوت مرہونِ ملت ہے۔

انہوں نے ثقافت اور تہذیب کی سنگ بنیاد کی حیثیت رکھنے والی  ترکی زبان  کی اہمیت پر  زور  دیتے ہوئے  کہا کہ  بلاشبہ کسی قوم کی شناخت اور کردار کا سب سے متعین عنصر ہےیہی زبان ہے۔ صدر ایردوان نے کہا کہ  جو قوم  اپنی زبان  کو کھو دیتی ہے  ان کے لیے  اپنی   دیگر  اقدار کی حفاظت کی حفاظت کرنا  مشکل ہو جاتا ہے۔

صدر ایردوان ، اپنے پیغام میں  کہا کہ اب جبکہ ہم سائنس ، ٹکنالوجی ، معیشت ، صنعت ، تجارت اور ہر شعبے میں عصری تہذیبوں  سے  بلند  ہونے کی کوششوں میں مصروف ہیں تو  اس دوران ہمیں   اپنی زبان کو اپنی "قومی روح"کے طور پر دیکھنا ہوگا اور اسے اپنانا ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ   زبان معاشرے کو اپنے ماضی سے مربوط بنانے  اور مستقبل کی راہ پر چلنے  کا  سب سے اہم ذریعہ ہے۔ ہمیں اپنی مادری زبان کو  ہر شعبے میں اس کی پوری گہرائی اور فراوانی کے ساتھ زندہ رکھنا چاہئے۔

انہوں نے کہا کہ   روز مرہ کی زندگی سے لے کر سوشل میڈیا تک ہر شعبے میں ترکی زبان  کے صحیح اور  بہتر استعمال کے بارے میں پُر حساس رہنا اور ہماری آنے والی  والی نسلوں  تک اسے پہنچانا  ہمارا سب سے ثقافتی ورثہ منتقل کرنے کی جانب  سب سے اہم اقدام ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ ترکی کے ساتھ ساتھ ، یوروپ سے لے کر ایشیاء تک کے ایک وسیع جغرافیے میں  بولی جانے والی  ترکی زبان کی اہمیت ہر گزرتے دن  بڑھتی جا رہی ہے۔

انہوں نے  کہا کہ تعلیم سے لے کر ثقافت تک ، تجارت سے لے کر مواصلات تک ، ہر شعبے میں ترکی   زبان کی بڑھتی ہوئی صلاحیتوں کو دیکھنا ہمارے لئے باعث فخر ہے۔

تعلیم سے لے کر ثقافت تک ، تجارت سے لے کر مواصلات تک کے تمام شعبوں میں ترکی کی بڑھتی ہوئی صلاحیتوں کو دیکھنا ہمارے لئے باعث فخر ہے۔ ترکی زبان  کی ساری دولت کو اپنے اندر سمونے کی سوچ کے ساتھ ہم اپنی ترکی  کی حفاظت کو  اور فروغ دینے کے سلسلے کو جاری رکھیں گے۔ میں اس  موقع پر 26 ستمبر کو یوم زبانِ ترکی کو اپنی  قوم کے لئے بیداری کا ذریعہ بننے کی تمنا کرتا ہوں۔جو قوم



متعللقہ خبریں