شہری ہوا بازی ، خلائی اور ٹکنالوجی فیسٹیول ٹیکنوفسٹ سے ترک معاشرے میں تبدیلی : مصطفیٰ ورناک

مصطفی ورانک  نے ان خیالات کا اظہار  غازی انتیپ  میں  ٹیکنوفسٹ 2020 کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا

1496584
شہری ہوا بازی ، خلائی اور ٹکنالوجی فیسٹیول  ٹیکنوفسٹ سے  ترک معاشرے میں تبدیلی : مصطفیٰ ورناک

وزیر صنعت و ٹیکنالوجی مصطفی ورانک نے  کہا ہے کہ  شہری ہوا بازی ، خلائی اور ٹکنالوجی فیسٹیول ٹیکنوفسٹ معاشرے کو تبدیل کرنے کی صلاحیت رکھنے والا  پروگرام ہے ۔

مصطفی ورانک  نے ان خیالات کا اظہار  غازی انتیپ  میں  ٹیکنوفسٹ 2020 کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

انہوں نے کہا کہ "ٹیکنوفسٹ میں  ہر سال دلچسپی تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ فیسٹیول کے پہلے سال میں 4 ہزار 333 ٹیموں نے حصہ لیا ، ہمارے دوسرے سال میں مقابلہ کرنے والی ٹیموں کی تعداد بڑھ کر 17 ہزار 773 ہوگئی۔ رواں سال ایک لاکھ  سے زاہد  حریفوں نے ٹیکنوفسٹ میں شرکت کی   درخواست  کی  ہے ، یہ واقعی ایک بہت بڑی تعداد ہے۔

مصطفی ورانک  نے کہا کہ

ترکی کا علمی اور سائنسی ادارہ توبی تاک  کے ذریعے  ، ہم  نے  گزشتہ  2 سالوں میں 16 ہزار سے زیادہ نوجوانوں کو 313 ملین  لیرے کے  وظائف اور تعاون فراہم کیا ہے۔ ہم نے انڈسٹری ڈاکٹریٹ پروگرام اور بین الاقوامی معروف محققین کے پروگرام جیسے وژناتی منصوبوں کو نافذ العمل کیا ہے۔ گذشتہ 2 سالوں میں ، ہمارے 15 ملین شہری TÜBÜTAK کے مشہور علمی  جریدوں  اور اشاعت  سے  مستفید ہوئے ہیں۔ ہم اپنے اس سفر کو آئندہ بھی جاری رکھیں گے۔

متعللقہ خبریں