ترک پولیس کا داعش کے خلاف آپریشن،5 افراد کو ملک بدرکرنےکا فیصلہ

ترک ضلع سامسون میں دہشتگرد تنظیم داعش کے 6 کارندے گرفتارکیے گئے جن میں  سے  5 کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے

1491214
ترک پولیس کا داعش کے خلاف آپریشن،5 افراد کو ملک بدرکرنےکا فیصلہ

 ترک ضلع سامسون میں دہشتگرد تنظیم  داعش کے 6 کارندے گرفتارکیے گئے جن میں  سے  5 کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

 ضلعی محکمہ پولیس کے  شعبہ انسداد دہشتگردی  کی ٹیم نے 8 ستمبر کو ایک آپریشن کے دوران 6 مشتبہ عراقیوں کو گرفتارکیا تھا۔

 بتایا گیاہے کہ ان میں سے 5 کو عدالتی حکم پر ملک بدر کیا جائے گا۔

 



متعللقہ خبریں