لوزان معاہدے کی خلاف ورزی،ترکی نے بحیرہ ایجیئن میں ناو ٹیکس کا اعلان کر دیا

ترکی نے  یونانی جزیرہ کیوس پر لوزان معاہدے کے برخلاف یونانی فوج کی تعیناتی  کے جواز میں  ناو ٹیکس کا اعلان کر دیا ہے

1491227
لوزان معاہدے کی خلاف ورزی،ترکی نے بحیرہ ایجیئن میں ناو ٹیکس کا اعلان کر دیا

 ترکی نے  یونانی جزیرہ کیوس پر لوزان معاہدے کے برخلاف یونانی فوج کی تعیناتی  کے جواز میں  ناو ٹیکس کا اعلان کر دیا ہے۔

 ترکی نے اس بات کا اعلان یونان کی جانب سے عالمی قوانین  اور معاہدوں کی خلاف ورزی کرنے پر کیا ہے۔

 اس نئے ناوٹیکس کا اعلان ترک بحریہ کے ادارہ برائے ہائیڈرو گرافی اور اوشنو گرافی  نے کیا ۔

  



متعللقہ خبریں