ترک وزیر دفاع دورہ شمالی قبرصی ترک جمہوریہ پر

وزیرآقار اور کمانڈر حضرات   شمالی قبرصی تر ک جمہوریہ  میں سر انجام پانے والی شہید کیپٹن جنگیز توپال میڈیٹرینین تھنڈر ۔ 2020 جنگی مشقوں  کے سلسلے میں  ہونے والی سرگرمیوں کا جائزہ لیں گے۔

1490120
ترک وزیر دفاع دورہ شمالی قبرصی ترک جمہوریہ پر

وزیرِ دفاع خلوصی آقار  ترک مسلح افواج کے کمانڈروں کے ہمراہ شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کا دورہ کر رہے ہیں۔

جناب آقار، مسلح افواج کے سربراہ جنرل یاشار گولیر، بری افواج کے کمانڈر  جنرل امیر دندار، بحریہ کے کمانڈر ایڈمیرل عدنان اوزبال اور فضائیہ کے کمانڈر جنرل حسن کوچک آک یوز   انطالیہ کی تحصیل کاش میں مذاکرات کے بعد لیفکوشا تشریف لے گئے۔

وزیرآقار اور کمانڈر حضرات   شمالی قبرصی تر ک جمہوریہ  میں سر انجام پانے والی شہید کیپٹن جنگیز توپال میڈیٹرینین تھنڈر ۔ 2020 جنگی مشقوں  کے سلسلے میں  ہونے والی سرگرمیوں کا جائزہ لیں گے۔

 



متعللقہ خبریں