ترکی میں یوم ظفر کے موقع پر ڈراؤنز کا پر احشام مظاہرہ

مظاہرے میں چاند ستارے،  غازی مصطفی کمال اتاترک کی شبیہ اور ایوان صدر کے نشان  سمیت  مختلف اشکال کو بھی بنایا گیا

1481976
ترکی  میں یوم ظفر کے موقع پر ڈراؤنز کا پر احشام مظاہرہ

ایوانِ صدر میں 30 اگست یوم ظفر کی تقریبات کے دائرہ کار میں 300 ڈراؤنز کے ذریعے  روشنیوں کا مظاہرہ کیا گیا۔

تقریباً 12 منٹ تک جاری رہنے والے مظاہرے میں ایک خصوصی سافٹ ویئر کے ساتھ کنٹرول  کیے جانے والے ڈراؤنز نے 30 اگست ، یوم ظفر، اور ایک قوم کی فتح جیسی تحریریں فضا میں تحریر کیں۔

عوام کی گہری دلچسپی حاصل کرنے والے اس مظاہرے میں چاند ستارے،  غازی مصطفی کمال اتاترک کی شبیہ اور ایوان صدر کے نشان  سمیت  مختلف اشکال کو بھی بنایا گیا ۔

.



متعللقہ خبریں