ترکی اپنی بحری حدود کے تحفظ کا پاسباں ہے: اسپیکر پارلیمان

ترک پارلیمانی اسپیکر مصطفی شان توپ نے  کہا ہے کہبحیرہ روم میں ترکی اور شمالی قبرص کے خلاف نا انصافیوں اور غلط  طرز عمل  میں پیش پیش یونان  کی جو بھی حمایت کرے گا وہ یہ جان لے کہ  دو بار غلطی کبھی صحیح  ثابت نہیں ہوسکتی

1472061
ترکی اپنی بحری حدود کے تحفظ کا پاسباں ہے: اسپیکر پارلیمان

 ترک پارلیمانی اسپیکر مصطفی شان توپ نے  کہا ہے کہ ترکی اپنے بحری حقوق کے تحفظ کا  پاسباں ہے۔

 اسپیکر نے  ٹویٹر پر اپنے پیغام میں  کہا کہ  عالمی قوانین کی خلاف ورزیوں میں  مشہور اسرائیل نے یونان کی حمایت کا بیان دیا ہے مگر یاد رہے کہ  بحیرہ روم میں ترکی اور شمالی قبرص کے خلاف نا انصافیوں اور غلط  طرز عمل  میں پیش پیش یونان  کی جو بھی حمایت کرے گا وہ یہ جان لے کہ  دو بار غلطی کبھی صحیح  ثابت نہیں ہوسکتی۔

انہوں نے کہا کہ ترکی اپنی بحری حدود کے تحفظ کا پاسباں ہے۔

 



متعللقہ خبریں