وزیر خارجہ میولود چاوش اولو کا بنان کے وزیر خارجہ شربیل وہب سے ٹیلی فونک رابطہ

لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ہونے والے دھماکے کے بارے میں گذشتہ روز میولود چاوش اولو اوغلو نے  لبنان کے  وزیر خارجہ  شیربیل  وحب سے  ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے

1467575
وزیر خارجہ میولود چاوش اولو کا بنان کے وزیر خارجہ شربیل وہب سے ٹیلی فونک رابطہ

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے لبنان کے وزیر خارجہ شربیل وہب  سے ملاقات کی ہے۔

لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ہونے والے دھماکے کے بارے میں گذشتہ روز میولود چاوش اولو اوغلو نے  لبنان کے  وزیر خارجہ  شیربیل  وحب سے  ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔

لبنان کے دارالحکومت بیروت میں کل شام ایک بڑا دھماکہ ہوا تھا۔

لبنانی ریڈ کراس نے دھماکے میں 100 افراد کی موت اور 4 ہزار زخمی ہونے کا اعلان کیا ہے۔

میولود چاوش اولو نے اطالوی وزیر خارجہ لوگی دی مایو کے ساتھ ٹیلیفون پر بات چیت بھی کی۔

سفارتی ذرائع سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق ، میولود چاوش اولو  نے اپنے  اطالوی ہم منصب  لوگی  دی  مایو  سے  لیبیا ، مشرقی بحیرہ روم اور یوروپی یونین کے موضوع  کے بارے  میں  تبادلہ خیال کیا گیا۔



متعللقہ خبریں