ترکی اور امریکہ کے بحری جہازوں کے درمیان ٹریننگ

وزارت قومی دفاع کے ٹویٹر اکاؤنٹ پر جاری کردہ اعلامیے کے مطابق گذشتہ روز وسطی اور مشرقی بحیرہ روم میں سمندریٹریننگ بحری جہاز  ٹی سی جی کمال رئیس  کے درمیان  بحیرہ روم شیلڈ آپریشن اور ٹریننگ   جاری رکھی گئی

1464110
ترکی اور امریکہ کے بحری جہازوں  کے درمیان ٹریننگ

امریکہ آئزن ہاور ائیرکرافٹ کیریئر   اور ترکی کے   ٹی سی جی کمال رئیس  بحری جہازکے درمیان ٹریننگ کا سلسلہ جاری ہے۔

وزارت قومی دفاع کے ٹویٹر اکاؤنٹ پر جاری کردہ اعلامیے کے مطابق گذشتہ روز وسطی اور مشرقی بحیرہ روم میں سمندریٹریننگ بحری جہاز  ٹی سی جی کمال رئیس  کے درمیان  بحیرہ روم شیلڈ آپریشن اور ٹریننگ   جاری رکھی گئی۔

جاری کردہ ٹوئٹر میں تصاویر کو بھی  جگہ دی گئی ہے۔



متعللقہ خبریں