ترکی غیر ملکی سرمایہ کاروں کا توجہ مرکز بنتا رہے گا، وزیرِ خزانہ

سال 2017 کے کام کاج شروع کرنے میں سہل انڈکس میں ترکی 190  ممالک میں 60 ویں نمبر پر تھا تو اب یہ 33ویں نمبر پر آگیا ہے

1463780
ترکی غیر ملکی سرمایہ کاروں کا توجہ مرکز بنتا رہے گا، وزیرِ خزانہ

وزیر ِ خزانہ بیرات البائراک  کا کہنا ہے کہ ترکی سرمایہ کاروں کے لیے  ایک جاذب نظر مرکز بننے کے عمل کو جاری رکھے گا۔

بیرات البائراک نے ٹویٹر پیغام میں لکھا ہے  کہ ترکی  نے  ’’کسی سرمایہ کار کے لیے کاروبار شروع کرنے‘‘  کے معاملے میں متعدد ترقی یافتہ ممالک کے مقابلے میں اہم سطح کا فاصلہ طے کیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ  سال 2017 کے کام کاج شروع کرنے میں سہل انڈکس میں ترکی 190  ممالک میں 60 ویں نمبر پر تھا تو اب یہ 33ویں نمبر پر آگیا ہے۔ ترکی سرمایہ کاروں کا توجہ مرکز بننے کے عمل کو آئندہ بھی جاری رکھے گا۔

 


 



متعللقہ خبریں