50 ہزار ایغور ترکوں کو چین بھیجنے سے متعلق  دعوے کو فریب اور بے ہودہ ہیں: نائب وزیر داخلہ

ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ "ہمارے ایغور بھائیوں کو کسی قسم کی کوئی فکر لاحق نہیں ہونی چاہیے وہ ترکی میں  خوش و خرم ہیں اور ترکی ہی میں قیام پذیر رہیں گے  ان کو واپس چین بھیجنے سے متعلق  دعوے بے بنیاد اور لغو ہیں

1463761
50 ہزار ایغور ترکوں کو چین بھیجنے سے متعلق  دعوے کو فریب اور بے ہودہ ہیں: نائب وزیر داخلہ

نائب وزیر برائے امور برائے امور داخلہ اور ترجمان ، اسماعیل چاتاکلی  نے 50 ہزار ایغور ترکوں کو چین بھیجنے سے متعلق  دعوے کو فریب اور بے ہودہ قرار دیا ہے۔

انہوں نے اپنے

ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ "ہمارے ایغور بھائیوں کو کسی قسم کی کوئی فکر لاحق نہیں ہونی چاہیے وہ ترکی میں  خوش و خرم ہیں اور ترکی ہی میں قیام پذیر رہیں گے  ان کو واپس چین بھیجنے سے متعلق  دعوے بے بنیاد اور لغو ہیں۔  



متعللقہ خبریں