اسماعیل خانیہ کی جانب سے ترک صدر کو آہا صوفیہ کی مبارکباد

صدر ایردوان کی فلسطینی عوام  کے القدس اور مسجدِ اقصی   کے واقع ہونے والی سر زمین اس مقدس اقدار  کے دعوے پر حمایت و تعاون کا شکریہ

1462316
اسماعیل خانیہ کی جانب سے ترک صدر کو آہا صوفیہ کی مبارکباد

خماس کے سیاسی بیورو کے چیف اسماعیل خانیہ  نے آیا صوفیہ مسجدِ کبیرہ کو عبادت کے لیے کھولے جانے پر صدر رجب طیب ایردوان کو مبارکباد پیش کی ہے۔

خماس کے سیاسی  بیورو  سے جاری کردہ  بیان کے مطابق خانیہ نے صدر ایردوان کو   ایک طویل عرصے کے بعد آیا صوفیہ میں پہلی نمازِ جمعہ کی ادائیگی پر دلی مبارکباد  دی ہے۔

اسماعیل خانیہ نے اپنے پیغام میں ترکی اور صدر ایردوان کی فلسطینی عوام  کے القدس اور مسجدِ اقصی   کے واقع ہونے والی سر زمین اس مقدس اقدار  کے دعوے پر حمایت و تعاون کا بھی شکریہ ادا کیا۔

انہوں نے علاوہ ازیں ترک اور فلسطینی عوام کو یکجا کرنے والی بھائی چارگی   کو بھی سراہا ہے۔

 



متعللقہ خبریں