آذربائیجانی بھائیو ہماری جانیں آپ کے ملک کے لیے فدا ہوں، ترک وزیر خارجہ

نیو آذربائیجان پارٹی کے  یوتھ ونگ  نے وزیر ِ خارجہ میولود چاوش اولو کی آذربائیجان کی حمایت  پر فخر کرنے   کا اظہار کرنے والی ایک ویڈیو کلپ جاری کی تھی

1462346
آذربائیجانی بھائیو ہماری جانیں آپ کے ملک کے لیے فدا ہوں، ترک وزیر خارجہ

وزیر ِ خارجہ میولود چاوش اولو کا آذربائیجان  سے متعلق ٹویٹر پیغام۔۔

چاوش اولو نے   تیار کردہ ویڈیو  ریکارڈنگ میں آرمینیا اور آذربائیجان کے مابین  تناو کےمعاملے میں ترکی   کے آذربائیجان سے تعاون کا شکریہ ادا کرنے والے اس ملک کے نوجوانوں  سے کہا ہے کہ’’ہمارے پیارے بھائیو ہماری جانیں آپ پر  فدا ہوں‘‘۔

نیو آذربائیجان پارٹی کے  یوتھ ونگ  نے وزیر ِ خارجہ میولود چاوش اولو کی آذربائیجان کی حمایت  پر فخر کرنے   کا اظہار کرنے والی ایک ویڈیو کلپ جاری کی تھی۔

جس پر ترک وزیر نے اسی ویڈیو پیغام کو اپنے ٹویٹر پیج پر نشر کرتے ہوئے اپنے پیغام میں کہا  ہے کہ ’’ہمارے پیارے بھائیو ہماری  جانیں آپ کے وطن کی حفاظت کے لیے  فدا ہوں۔‘‘



متعللقہ خبریں