ترک وزیر خارجہ کا آذری ہم منصب سے ٹیلیفون رابطہ

وزیر خارجہ مولود چاوش اولو  نے آذری وزیر خارجہ جیہون بائراموف سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا تاہم اس بات چیت کی تفصِلات نہیں دی گئیں

1459438
ترک وزیر خارجہ کا آذری ہم منصب سے ٹیلیفون رابطہ

 وزیر خارجہ مولود چاوش اولو  نے آذری وزیر خارجہ جیہون بائراموف سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا۔

 سفارتی ذرائع کے مطابق ، ترک وزیر خارجہ نے آذری ہم منصب سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ۔

 تاہم اس بات چیت کے موضوعات کو صیغہ راز رکھا گیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں