صدر ایردوان 11 جولائی کوسربرینٹثا نسل کشی کی یادگاری تقریب میں ویڈیو کانفرنس سے شرکت کریں گے

جولائی 1995 میں ترکی کے سفیر حالدون  کوچ نے  کہا ہے کہ سربیا کے فوجیوں کے ایک ہزار سے زیادہ بوسنیاکے شہریوں کو  سربرینٹثا  میں نسل کشی  کرتے ہوئے  ہلاک کیا تھا  اور اس کی یاد میں منعقد   ہونے والی  تقریب نئی  قسم کے کویڈ-19  کی وجہ سے محدود 19 کردیا گیا

1452149
صدر ایردوان 11 جولائی کوسربرینٹثا  نسل کشی کی یادگاری تقریب میں ویڈیو کانفرنس سے شرکت کریں گے

صدر رجب طیب ایردوان 11 جولائی کو بوسنیا اور ہرزگووینا میں ہونے والے یادگاری پروگرام میں سربرینٹثا نسل کشی کی 25 ویں برسی کی وجہ سے ویڈیو پیغام کے ذریعہ شرکت کریں گے۔

جولائی 1995 میں ترکی کے سفیر حالدون  کوچ نے  کہا ہے کہ سربیا کے فوجیوں کے ایک ہزار سے زیادہ بوسنیاکے شہریوں کو  سربرینٹثا  میں نسل کشی  کرتے ہوئے  ہلاک کیا تھا  اور اس کی یاد میں منعقد   ہونے والی  تقریب نئی  قسم کے کویڈ-19  کی وجہ سے محدود 19 کردیا گیا ہے۔  

 

انہوں نے کہا کہ صدر ایردوان نے بوسنیا اور ہرزیگوینا کا  اسی روز دورہ کرتے ہوئے  نسل کشی کے کی یاد میں منعقد ہونے والے  پروگرام میں حصہ لیا تھا۔

انہوں نے کہا کہ صدر ایردوان نے اس سلسلے میں اس سال اس یادگاری پروگرام کے لیے اپنا ویڈیو پیغام بھیجاروانہ کیا ہے جسے گیارہ جولائی  کو یادگاری پروگرام میں پیش کیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ  سربرینٹثا  نسل کشی  اور  انسانی ڈرامے  کو فراموش نہیں کیا جانا چاہیے اور تجربات سے سبق سیکھنا چاہئے ۔

انہوں نے کہا کہ "بلقان میں بوسنیا اور ہرزیگووینا کا استحکام ، اتحاد اور سالمیت بنیادی اہمیت کا حامل ہے۔ جنگ کے بعد کے دور میں بوسنیا اور ہرزیگوینا کا سیاسی استحکام اور معاشی ترقی ہمیشہ ہماری پالیسی کا بنیادی عنصر رہا ہے۔

سفیر کوچ  نے کہا کہ ترکی ہمیشہ ہی بوسنیا اور ہرزیگووینا کے انتہائی مخلص دوست  ہے  اور بوسنیا اور ہرزیگوینا کے مؤثر طریقے سے حمایت کو جاری رکھے گا۔



متعللقہ خبریں