وزیر قومی دفاع حلوصی آقار کل اطالوی وزیر دفاع لورینزو گورینی سے ملاقات کریں گے

وزیر قومی دفاع حلوصی آقار  کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل یاور گولر کے ساتھ لیبیا کے اہم دورے کے فورا. بعد ہونے والی اس ملاقات میں دونوں ممالک کے مابین علاقائی امور خصوصا لیبیا کے علاوہ دفاعی اور سلامتی تعاون پر تبادلہ خیال کیا جانے کی توقع کی جا رہی ہے

1450016
وزیر قومی دفاع حلوصی آقار کل اطالوی وزیر دفاع لورینزو گورینی سے ملاقات کریں گے

وزیر قومی دفاع حلوصی آقار  اطالوی وزیر دفاع لورینزو گورینی سے ملاقات کریں گے۔

اطالوی وزیر دفاع کل  ترکی کے سرکاری دورے پر  انقرہ تشریف لا رہے ہیں ۔

وزیر قومی دفاع حلوصی آقار  کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل یاور گولر کے ساتھ لیبیا کے اہم دورے کے فورا. بعد ہونے والی اس ملاقات میں دونوں ممالک کے مابین علاقائی امور خصوصا لیبیا کے علاوہ دفاعی اور سلامتی تعاون پر تبادلہ خیال کیا جانے کی توقع کی جا رہی ہے۔



متعللقہ خبریں