ترکی، بحری میزائل کا کامیاب تجربہ

تمام تر تجربات میں کامیابی کے بعد اس میزائل کو ترک بحریہ کے سپرد کر دیا جائیگا

1448910
ترکی، بحری میزائل کا کامیاب تجربہ

ترکی  کے پہلے بحری موبائل میزائل ’آتماجا ‘ نے اپنے ہدف کو کامیابی سے تباہ کیا۔

صدارتی دفاعی صنعت کے صدر اسماعیل دیمر نے ٹویٹر پر لکھا ہے کہ  میزائل نے 200 کلو میٹر کے فاصلے پر اپنے ہدف کو کامیابی سے  نشانہ بنایا ہے۔

انہوں نے بتایا ہے کہ صدر اب کی بار اس میزائل  نے طویل فاصلہ طے کیا ہے۔ تمام تر تجربات میں کامیابی کے بعد اس میزائل کو ترک بحریہ کے سپرد کر دیا جائیگا۔

 



متعللقہ خبریں