ترکی: ضلع تنج ایلی میں جینڈرمیری کا آپریشن،2 دہشتگرد ہلاک

ترک ضلع تنج ایلی  کے دیہی علاقوں میں  جینڈرمیری کی خصوصی ٹیم  کے ایک آپریشن میں 2 دہشتگرد مارے گئے

1448183
ترکی: ضلع تنج ایلی میں جینڈرمیری کا آپریشن،2 دہشتگرد ہلاک

ترک ضلع تنج ایلی  کے دیہی علاقوں میں  جینڈرمیری کی خصوصی ٹیم  کے ایک آپریشن میں 2 دہشتگرد مارے گئے۔

وزارت داخلہ کے مطابق، ملکی سلامتی کی بحالی کے پیش نظر جاری آپریشنز کے تحت تنج ایلی کے قصبے اوواجک میں جینڈرمیری کی خصوصی ٹیم نے فضائی مدد سے ایک آپریشن کیا۔

اس کاروائی میں 2 دہشتگرد مارے گئے جبکہ ایک عدد M-16 قسم کی بندوق اور ایک عدد کلاشنکوف بھی برآمد کی گئی۔

 بتایا گیا ہے کہ  علاقے میں آپریشن جاری ہے۔

 



متعللقہ خبریں