توکات کی چیری دنیا بھر میں برآمد کی جا رہی ہے

شہر میں 5 ہزار کے رقبے میں تیار ہونے والی ، چیری کی سالانہ پیداوار تقریبا 9 ہزار ٹن ہے۔ پورے علاقے میں چیری کا تقریبا  60 فیصد جس میں  "نپولین" ، "لیمبرٹ" ، "ونک" اور "سٹیلا" ، خاص طور پر "زراعت  0900"  شامل ہے اگایا جاتا ہے  اور یہاں سے  بیرون ملک فروخت

1443084
توکات کی چیری دنیا بھر میں برآمد کی جا رہی ہے

توکات میں  اگائی جانے والی چیری بہت سارے ممالک میں برآمد کی جا رہی ہے۔

شہر میں 5 ہزار کے رقبے میں تیار ہونے والی ، چیری کی سالانہ پیداوار تقریبا 9 ہزار ٹن ہے۔

 پورے علاقے میں چیری کا تقریبا  60 فیصد جس میں  "نپولین" ، "لیمبرٹ" ، "ونک" اور "سٹیلا" ، خاص طور پر "زراعت  0900"  شامل ہے اگایا جاتا ہے  اور یہاں سے  بیرون ملک فروخت ہوتا ہے۔

توکات  چیری کی کھیپ روس ، یوکرائن ، جورجیا ، جرمنی ، نیدرلینڈ اور اٹلی کے بعد سعودی عرب ، قطر اور اردن کو بھیجنا شروع کردیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں