وزیر قومی دفاع  حلوصی آقار اور ترک مسلح افواج  کے سربراہان  کا سرحدی دستوں کا معائنہ

وزیر قومی دفاع  حلوصی آقار   نے چیف آف جنرل اسٹاف ، جنرل یشار گیولر  بری ی فوج کے کمانڈر ، جنرل امیت دوندار  ، فضائیہ کے کمانڈر ، جنرل حسنکچک آق یوز اور  بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل عدنان اوز بال کے ہمراہ شانلی عرفہ  کا دورہ کیا

1430260
وزیر قومی دفاع  حلوصی آقار اور ترک مسلح افواج  کے سربراہان  کا سرحدی دستوں کا معائنہ

وزیر قومی دفاع  حلوصی آقار  نے  ترک مسلح افواج  کے سربراہان  نے  شانلی عرفہ کے قریب  بارڈر لائن پر  فوجی دستوں  کا معائنہ کیا ہے۔

وزیر قومی دفاع  حلوصی آقار   نے چیف آف جنرل اسٹاف ، جنرل یشار گیولر  بری ی فوج کے کمانڈر ، جنرل امیت دوندار  ، فضائیہ کے کمانڈر ، جنرل حسنکچک آق یوز اور  بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل عدنان اوز بال کے ہمراہ شانلی عرفہ  کا دورہ کیا۔

وزیر قومی دفاع  حلوصی آقار   اور مسلح افواج کے سربراہان کا  استقبال گورنر عبداللہ ایرن ، سکینڈ آرمی کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل سنن یائلا اور دیگر عہدیداروں نے  شانلی عرفہ کے  ہوائی اڈے پر کیا ، انہوں نے بارڈر لائن پر موجود فوجیوں کا معائنہ  بھی کیا ۔

وزیر قومی دفاع  حلوصی آقار   اور مسلح افواج کے  سربراہان  کے  معائنہ کے دائرہ کار میں سرحدی لائن پر موجود فوجیوں کے کمانڈروں سے  ملاقاتیں اور ویڈیو کانفرنسنگ کا اہتمام بھی کیا گیا تھا۔

وزیر قومی دفاع  حلوصی آقار   اور مسلح افواج  کے کمانڈرز کا علاقے کا دورہ جاری ہے۔



متعللقہ خبریں