صدر ایردوان کی جانب سے فتح استنبول کی سالگرہ پر روانہ کردہ ڈرالنگ بحری جہاز ترابزن لنگر انداز

"فاتح" ، جو 29 مئی ، فتح استنبول کی 567 ویں سالگرہ کے موقع پر بحیرہ اسود کی جانب روانہ  کیا گیا تھا  ، گورنر اسماعیل استاؤ اولو ، بلدیہ کے چئیرمین  مرات زورلو اولو محکمہ پولیس کے صوبائی چیف متین آلپر  ، کوسٹ گارڈ ایسٹ کارڈینیز گروپ کمانڈر لیفٹیننٹ کرنل مر

1427305
صدر ایردوان کی جانب سے فتح استنبول کی سالگرہ پر روانہ کردہ ڈرالنگ بحری جہاز ترابزن لنگر انداز

صدر رجب طیب ایردوان  نے استنبول سے ڈرلنگ کے لیے بھیجے جانے والے بحری جہاز فاتح  ترابزون ساحل پر پہنچ گیا ہے۔

"فاتح" ، جو 29 مئی ، فتح استنبول کی 567 ویں سالگرہ کے موقع پر بحیرہ اسود کی جانب روانہ  کیا گیا تھا  ، گورنر اسماعیل استاؤ اولو ، بلدیہ کے چئیرمین  مرات زورلو اولو محکمہ پولیس کے صوبائی چیف متین آلپر  ، کوسٹ گارڈ ایسٹ کارڈینیز گروپ کمانڈر لیفٹیننٹ کرنل مرات سیزگین اور دیگر حکام نے اس بحری جہاز کا استقبال کیا۔

گورنر استوالو ، نے وائرلیس کے ذریعے  پیغام دیتے ہوئے کہا کہ  "آپ کا استقبال ہے ترابزون  کی سرزمین جسے   سلطان  فاتح نے فتح کیا،سلطان یاوز سلیم  نے انتظامی امور سرانجام  دیے   میں آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں۔

صحافیوں سے بات کرتے ہوئے استوالو نے کہا کہ بحیرہ اسود میں تیل کی  تلاش اور تلاش کرنے والے فاتح  بحری جہاز کو  کو لنگر انداز کے بعد ڈرلنگ کے لیے استعمال کیا جائے گا۔

استوالو نے بتایا کہ فاتحہ سوراخ کرنے والا جہاز 15 دن کے اندر تلاش اور تلاش کی سرگرمیاں شروع کردے گا۔



متعللقہ خبریں