فاتح بحری جہاز سفر پر روانہ

ترک صدر نے استنبول میں اس پر سوار  عملے کو سلام پیش کرتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا

1426052
فاتح بحری جہاز سفر پر روانہ

صدر رجب طیب ایردوان  نے بحیرہ اسود میں قدرتی وسائل کی تلاش کرنے کے زیرِ مقصد رختِ سفر باندھنے والے ’’فاتح‘‘ نامی بحری جہاز کو الوداع کہا ۔

ترکی کے پہلے مقامی ڈرلنگ بحری جہاز  نے فتح استنبول کی 567 ویں سالگرہ کے دن اپنے اس سفر کا آغا ز کیا۔

صدر نے استنبول میں اس پر سوار  عملے کو سلام پیش کیا۔  اور  اس تمنا کا اظہار کیا کہ اللہ تعالی آپ کے اس سفر کو قوم و وطن کے لیے مثبت نتائج کا وسیلہ بنائے اور آپ لوگ صحیح سلامت واپس لوٹیں۔

 

 



متعللقہ خبریں