صدر رجب طیب اردوان کی زیر صدارت ویڈیو کانفرنس کے ذریعے کابینہ کا اجلاس

استنبول کے طرابیہ میں واقع قصرِ  حبور  میں یہ اجلاس چوتھی بار ویڈیو کانفرنس  کے ذریعے ہوا  منعقد ہوا ہے۔ صدر ایردوان کے   اجلاس کے بعد بیان جاری کیے جانے کی توقع کی جا رہی ہے

1401803
صدر رجب طیب اردوان کی زیر صدارت  ویڈیو کانفرنس کے ذریعے  کابینہ کا اجلاس

کابینہ کا اجلاس صدر رجب طیب اردوان کی زیر صدارت منعقد ہوا ۔

استنبول کے طرابیہ میں واقع قصرِ  حبور  میں یہ اجلاس چوتھی بار ویڈیو کانفرنس  کے ذریعے ہوا  منعقد ہوا ہے۔

صدر ایردوان کے   اجلاس کے بعد بیان جاری کیے جانے کی توقع کی جا رہی ہے۔



متعللقہ خبریں