ترکی اور روس کے درمیان ادلیب مطابقت اور عمل درآمد کے بارے میں ٹیلی فونک رابطہ

اس دوران ترکی اور روس کے درمیان اس حوالے سے طے پانے والے معاہدوں  پر عمل درآمد سمیت شامی مسئلے کے حل کا معاملہ زیر  غور آیا

1396015
ترکی اور روس کے درمیان ادلیب مطابقت اور عمل درآمد کے بارے میں ٹیلی فونک رابطہ

ترک نائب وزیر ِ خارجہ سیدات اونال  نے روسی ہم منصب سرگئی ورشینین سے شام کے ادلیب علاقے کے حوالے سے بات چیت کی۔

روسی  دفتر خارجہ  نے اپنے اعلان میں کہا ہے کہ ترکی اور روس کے نائب وزرا خارجہ نے ٹیلی فونک ملاقات کی ہے۔

اس دوران ترکی اور روس کے درمیان اس حوالے سے طے پانے والے معاہدوں  پر عمل درآمد سمیت شامی مسئلے کے حل کا معاملہ زیر  غور آیا۔

اقوام ِ متحدہ کی وساطت سے جاری سیاسی سلسلے پر بھی بات چیت ہوئی۔

 



متعللقہ خبریں