یورپ  جانے کے خواہاں  پناہ گزین  گزشتہ  27 دنوں  سے یونانی سرحد پر پر منتظر

تیز دھار پانی، ، گیس بم اور فائرنگ کے باوجود  پناہ  گزین  ان تمام تر حالات کے باوجود   یونان کے  کے ان کے لیے دروازے کھلنے کے منتظر  ہیں تاکہ یونان سے یورپ  جایا جاسکے۔ یہ تمام پناہ گزین یونان  کی سرحد پر گزشتہ ایک ماہ  سے انتظار جاری  رکھے ہوئے ہیں

1384794
یورپ  جانے کے خواہاں  پناہ گزین  گزشتہ  27 دنوں  سے یونانی سرحد پر پر منتظر

یورپ  جانے کے خواہاں  پناہ گزین  گزشتہ  27 دنوں  سے یونانی سرحد پر پر منتظر بیٹھے ہیں۔

تیز دھار پانی، ، گیس بم اور فائرنگ کے باوجود  پناہ  گزین  ان تمام تر حالات کے باوجود   یونان کے  کے ان کے لیے دروازے کھلنے کے منتظر  ہیں تاکہ یونان سے یورپ  جایا جاسکے۔ یہ تمام پناہ گزین یونان  کی سرحد پر گزشتہ ایک ماہ  سے انتظار جاری  رکھے ہوئے ہیں۔

سیکڑوں سیکیورٹی  ، طبی  اور   صفائی  کا عملہ  آپس میں رابطہ قائم کرتے ہوئے ان  افراد کو ہر ممکنہ سہولتیں فراہم کرنے کی کوششوں میں مصروف ہے۔  

پناہ گزینوں کی ایدرنے آمد سے لے کر اب تک  ایدرنے کے گورنر  اکرم جان آلپ کی نگرانی میں  ان تمام پناہ گزینوں کو 24 گھنٹے  انسانی امداد جاری رکھی جارہی ہے۔



متعللقہ خبریں