سوچی مطابقت پر مکمل عمل درآمد ہماری ترجیح ہے : چاوش اولو

وزیر خارجہ مولود چاوش اولو  نے کہا ہے کہ   روسی وفد سے مذاکرات میں ہماری توقعات ہے کہ   ادلب میں جنگ بندی بحال   ہوتےہوئے سوچی مطابقت پر مکمل عمل درآمد کیا جائے۔

 وزیر خارجہ  نے  ادلب کے موضوع پر روسی وفد کے ساتھ  انقرہ میں  ہونے والے مذاکرات سے قبل اپنے بیان میں کہا کہ  اس سلسلے میں سوچی مطابقت  پر مکمل  عمل درآمد  ہماری اولین ترجیح ہوگی ۔

 اس بات کا بھی امکان ہے کہ  4 رکنی اجلاس سے قبل صدر ایردوان روسی ہم منصب سے ملاقات کریں گے۔

متعللقہ خبریں