یورپی پارلیمانی کمیشن کے سربراہ کی ترک وزیر خارجہ سے ملاقات

ہم یورپی یونین سے مخلصانہ اور مثبت موقف کی توقع رکھتے ہیں، چاوش اولو

1365739
یورپی پارلیمانی کمیشن کے سربراہ کی ترک وزیر خارجہ سے ملاقات

وزیر ِ خارجہ میولود چاوش اولو نے  یورپی پارلیمان کے خارجہ تعلقات کمیشن  کے چیئرمین ڈیوڈ میک الیسڑ اور  کے ہمراہی وفد سے  دارالحکومت انقرہ میں ملاقات کی۔

وزیر چاوش اولو نے اس ملاقات  کے حوالے سے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں لکھا ہے کہ " نئے دور میں ایک منصفانہ موقف کی بنیادوں پر یورپی یونین  کے ساتھ   مخلصانہ ، مثبت  تعلقات   قائم کیے جانے  اور یورپی پارلیمنٹ کے اس  ضمن میں  اہم کردار ا سنبھالنے کی ضرورت   ہے۔



متعللقہ خبریں