ترکی: صدر ایردوان پاکستان کے دورے پر، صدر عارف علوی کے ساتھ ملاقات

صدر ایردوان پاکستان کے دو روزہ سرکاری دورے پر ہیں جہاں انہوں نے صدر عارف علوی کے ساتھ ملاقات کی

1359244
ترکی: صدر ایردوان پاکستان کے دورے پر، صدر عارف علوی کے ساتھ ملاقات

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے پاکستان کے صدر عارف علوی کے ساتھ ملاقات کی۔

صدر ایردوان پاکستان کے دو روزہ سرکاری دورے پر ہیں جہاں انہوں نے صدر عارف علوی کے ساتھ ملاقات کی۔

بند کمرے کے مذاکرات کے بعد صدر ایردوان نے صدر علوی کی طرف سے ان کے اعزاز میں دئیے گئے اعشائیے میں شرکت کی۔

اعشائیے میں صدر علوی اور ان کے اہلیہ ثمینہ علوی نے صدر ایردوان اور ان کی اہلیہ امینہ ایردوان کی میزبانی کی۔



متعللقہ خبریں