ترکی نے اپنے کمانڈوز ادلب کےلیے روانہ کر دیئے،چوکیوں کی حفاظت کریں گے

ترک مسلح افواج     نے  شام کے علاقے ادلب   میں اپنی چوکیوں کی حفاظت کےلیے کمانڈوز روانہ کر دیئے  ہیں

ترکی نے اپنے کمانڈوز ادلب کےلیے روانہ کر دیئے،چوکیوں کی حفاظت کریں گے
tsk cok namlulu roketatar.jpg
tsk idlib komando.jpg

ترک مسلح افواج     نے  شام کے علاقے ادلب   میں اپنی چوکیوں کی حفاظت کےلیے کمانڈوز روانہ کر دیئے  ہیں۔

یہ  ترک کمانڈوز   ضلع حاتائے کے سرحدی قصبے ریحانلی کے راستے ادلب کی جانب روانہ ہو گئے ہیں۔

 علاوہ ازیں   ترک فوج نے  راکٹ   لانچرز بھی  شامی سرحد پر نصب کر دیئے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں