لیبیا کے پرامن تصفیئے کیلیے صدر کی کوششیں کلیدی حیثیت رکھتی ہیں: صدارتی ترجمان

صدارتی ترجمان  ابرایم قالن  نے کہا ہے کہ  برلن کانفرنس لیبیا میں محاذ آرائی روکنے اور سیاسی حل کےلیے اہم موقع ہے  جس کےلیے جناب صدر کی  موثر  سفارت کاری   نے  ترکی کو اس مسئلے میں  کلیدی کردار ادا کرنے کا  اہل بنایا ہے

لیبیا کے پرامن تصفیئے کیلیے صدر کی کوششیں کلیدی حیثیت رکھتی ہیں: صدارتی ترجمان

صدارتی ترجمان  ابرایم قالن  نے کہا ہے کہ  برلن کانفرنس لیبیا میں محاذ آرائی روکنے اور سیاسی حل کےلیے اہم موقع ہے  جس کےلیے جناب صدر کی  موثر  سفارت کاری   نے  ترکی کو اس مسئلے میں  کلیدی کردار ادا کرنے کا  اہل بنایا ہے ۔

 قالن نے  ٹویٹر پر اپنے پیغام میں  کہا کہ لیبیا میں دیرپا جنگ بندی  اور سیاسی  حل  کے لیے   ترکی  پر امن سفارتی کوششوں کو جاری رکھے گا۔


ٹیگز: صدر , لیبیا , قالن

متعللقہ خبریں