چاوش اولو ۔ ڈی مایو ملاقات
ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو کی برلن کانفرنس سے قبل اپنے اطالوی ہم منصب لیوگی ڈی مایو کے ساتھ ملاقات
1343369

ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے جرمنی میں برلن کانفرنس کے آغاز سے قبل اپنے اطالوی ہم منصب لیوگی ڈی مایو کے ساتھ ملاقات کی۔
مذاکرات سے متعلق ٹویٹر سے جاری کردہ بیان میں چاوش اولو نے کہا ہے کہ " اٹلی کے وزیر خارجہ لیوگی ڈی مایو کے ساتھ ہم نے برلن کانفرنس کی تیاریوں اور بحرِ روم میں باہمی تعاون کے موضوعات پر بات چیت کی"۔