ترکی: چاوش اولو۔ گنزالیز لایا ملاقات

چاوش اولو کی اپنی ہسپانوی ہم منصب گنزالیز لایا کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات، وزیر خارجہ منتخب ہونے پر مبارکباد

ترکی: چاوش اولو۔ گنزالیز لایا ملاقات

ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے اسپین کی وزیر خارجہ  لُوکا آرانچا گنزالیز لایا کو  نئے عہدے پر تعیناتی کی مبارکباد پیش کی ہے۔

سفارتی ذرائع سے موصول معلومات کے مطابق چاوش اولو نے اپنی ہسپانوی ہم منصب گنزالیز لایا کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔

مذاکرات میں انہوں نے اسپین کی کولیشن حکومت میں وزیر خارجہ منتخب ہونے پر گنزالیز لایا کو مبارکباد پیش کی۔



متعللقہ خبریں