صدر ترکی نے آرمینی پیٹرک کو شرف ملاقات بخشا

صدر ایردوان کی یہ ملاقات بند کمرے میں سر انجام پائی

صدر ترکی  نے آرمینی پیٹرک کو شرف ملاقات بخشا
çavuşoğlu maşalyan.jpg

صدر رجب طیب ایردوان اور وزیر ِ خارجہ میولود چاوش اولو  نے کل ترکی میں مقیم  آرمینیوں کے  85 ویں پیٹرک سحاق ماشالیان   کو شرف ِ ملاقات بخشا۔

صدر ایردوان کی یہ ملاقات بند کمرے میں سر انجام پائی۔

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے اس ملاقات کے بعد  اپنی ٹویٹ میں   پیٹرک کے اس عہدے پر فائز ہونے   پر نیک تمناوں کا اظہار کرتے   ہوئے کہا ہے کہ ہمارے ملک میں کثیر الاثقافتی و  رواداری کے ماحول میں مل جل کر زندگی  بسر کرنے کے ماحول کو جاری رکھا جائیگا۔

 

 



متعللقہ خبریں